تناسب اضلاع متناظرہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ریاضی) ایسی شکل جس کے آمنے سامنے کے ضلع ایک سے ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ریاضی) ایسی شکل جس کے آمنے سامنے کے ضلع ایک سے ہوں۔